#آرامکو
صفحہ اول ←مشرق وسطیٰ کی صورتحال، پاکستان میں آرامکو کے پیٹرول پمپس پر فروخت معطل
سعودی تنصیبات پر حملوں اور سپلائی متاثر ہونے کے باعث ملک بھر میں آرامکو کے فیول اسٹیشنز پر ذخیرہ ختم ہوگیا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری تنصیبات پر حملوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔
