ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
قومی اسمبلی: پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی فائیو جی کا مطلب بتانے میں ناکام
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پریذائیڈنگ افسر عبدالقادر پٹیل کے سوال پر پارلیمانی سیکرٹری آئی ٹی سبین غوری خاموش رہ گئیں۔

خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا خاتمہ چند ماہ میں ممکن ہے، رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے ذریعے دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو جلد ختم کر دیا جائے گا۔

وزیر مملکت حذیفہ رحمان کا مولانا فضل الرحمان کے بیانات پر ردعمل
حذیفہ رحمان نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف آپریشن کو معدنیات سے جوڑنا شہداء کی قربانیوں کی توہین ہے۔

ماورا حسین اور امیر گیلانی کے ہاں پہلے بیٹے کی پیدائش
معروف شوبز جوڑے نے اپنے پہلے بیٹے کا نام 'ازمیر' رکھ دیا ہے، مداحوں کی جانب سے مبارکبادیں۔

اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
معروف اداکارہ اور سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔

ٹریکنگ آئی ڈی گم ہونے پر شناختی کارڈ کا اسٹیٹس جاننے کا آسان طریقہ متعارف
نادرا نے ٹریکنگ آئی ڈی گم یا یاد نہ رہنے کی صورت میں شہریوں کے لیے شناختی کارڈ کا اسٹیٹس معلوم کرنے کا طریقہ کار واضح کردیا۔

پیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر تحفظات کا اظہار
آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات کے لیے خط لکھ دیا۔
پیٹرول پمپ ملازم پر تشدد، مریم نواز نے ملزم کی گرفتاری کی ویڈیو شیئر کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا ہے کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا کوئی حق نہیں۔

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی قذافی اسٹیڈیم آمد، کھلاڑیوں سے ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں سے گفتگو کی۔

سندھ میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی
صوبے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس کے سات نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

جامعہ کراچی میں تقریبات کے انعقاد سے قبل وائس چانسلر کی اجازت لازمی قرار
جامعہ کراچی میں کسی بھی تقریب یا سیمینار کے لیے پیشگی اجازت لازمی قرار دے دی گئی ہے۔
