ڈیلی پاکستان آن لائن
صفحہ اول ←
لاہور: مجاہد سکواڈ کی کارروائی، پتنگیں اور ڈور فروخت کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
مجاہد سکواڈ نے ناکہ گلویڑہ اور شیراکوٹ کے علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں ممنوعہ سامان برآمد کر لیا۔
انڈین پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ بھگونت مان کی لاہور آنے کی خواہش
بھگونت مان نے لاہور میں ہونے والی ورلڈ پنجابی کانفرنس میں شرکت کے لیے دلچسپی کا اظہار کیا، اسمبلی میں ارکان نے بھی ساتھ چلنے کی فرمائش کر دی۔

کراچی: لیاقت آباد میں خاتون کے قتل کا معمہ حل، مقتولہ کا دوست گرفتار
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقتولہ کے موبائل فونز اور آلہ قتل برآمد کر لیا، ملزم نے تلخ کلامی پر قتل کا اعتراف کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات
ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال، صنعت و تجارت کے فروغ اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں تنظیمی امور، بیرسٹر گوہر کی جانب سے ہدایات جاری
پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے صوبائی سطح پر ذمہ داریوں کے حوالے سے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔

سندھ میں عام استعمال کی 6 ادویات کے 7 بیچز جعلی قرار
ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری کی رپورٹ کے مطابق جعلی ادویات میں فعال اجزاء کی کمی پائی گئی ہے، متعلقہ کمپنیوں نے ان بیچز سے لاتعلقی ظاہر کر دی۔

ناسا کی جانب سے انتہائی سرد موسم میں کارآمد جدید بیٹری تیار
امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک ایسی سالڈ اسٹیٹ بیٹری تیار کر لی ہے جو منفی درجہ حرارت میں بھی اپنی فعالیت برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

مشرق وسطیٰ میں امن کیلئے پاکستان سمیت 8 ممالک کا سفارتی حل پر اتفاق
استنبول میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، مصر اور چار یورپی ممالک نے علاقائی کشیدگی کم کرنے اور بحری گزرگاہوں کی حفاظت پر زور دیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ روس متوقع، صدر پوتن سے اہم ملاقات کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورہ روس کے دوران دوطرفہ تجارت، توانائی اور علاقائی تعاون کے فروغ پر بات چیت متوقع ہے۔

پاک چین دوستی کے 75 برس، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کل پاکستان پہنچیں گی
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان اپنے دورے کے دوران چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح کریں گی اور اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گی۔

متحدہ عرب امارات کی جانب سے لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی سیکرٹری جنرل کے لیے نامزد
متحدہ عرب امارات نے اقوام متحدہ کی اگلی سربراہی کے لیے لانا نسیبہ کو امیدوار نامزد کر دیا ہے جنہیں خلیجی ممالک کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

پاکستان میں مہنگائی کا دباؤ، چار ماہ میں ضروری اشیاء 5.81 فیصد مہنگی
پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں حساس قیمتوں کے اشاریے میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
