مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحقایبٹ آباد اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمیکراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیروس کے صدر پیوٹن اور ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں ملاقاتبابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دیراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغازآسٹریلیا نے مائیک ہسی کو اہم عالمی مقابلوں کے لیے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کر دیاایبٹ آباد: ہزارہ موٹروے پر بس اور ڈمپر کے تصادم میں 7 افراد جاں بحقکراچی: نیو کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین الٹنے سے چار بچے زخمیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی کمیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اوول آفس کو قومی یادگار قرار دینے کا حکمامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایلچی سے ملاقات، یوکرین معاہدے کی امیدیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشاف

#ImranLohani

صفحہ اول ←

2,033 خبریں

نیوز ڈیسک

البانیہ میں تعلیمی نظام کیخلاف طلبہ کا شدید احتجاج، درجنوں گرفتار

یورپی ملک البانیہ کے دارالحکومت تیرانا میں طلبہ کی جانب سے کرپشن اور ناقص سہولیات کے خلاف مظاہرے جاری ہیں جس کے بعد کشیدگی بڑھ گئی۔

محمد عمران خان

پاکستان اور چین کا مالیاتی تعاون بڑھانے اور مزید پانڈا بانڈز کے اجرا پر اتفاق

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی ہم منصب سے ملاقات میں اقتصادی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکا کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایرانی صدر نے کہا کہ ملکی معیشت کو مستحکم کرنے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے قومی یکجہتی ناگزیر ہے۔

نیوز ڈیسک

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری تنصیبات پر حملوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔

نیوز ڈیسک

تعلیمی اداروں میں بدگمانی کا خاتمہ: حسنِ ظن اور تحقیق کی اہمیت

تعلیمی مراکز میں بہتان اور بدگمانی کی روک تھام کے لیے اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حسنِ ظن اور شفاف احتسابی نظام کا فروغ ناگزیر ہے۔

نیوز ڈیسک

افغان حکومت کا واخان کوریڈور منصوبہ، ماہرین کی جانب سے عملی مشکلات کا اظہار

افغان حکام کی جانب سے واخان روڈ کے افتتاح کے باوجود ماہرین نے اسے تجارتی لحاظ سے غیر مؤثر قرار دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نضال حسن کی پھانسی براہِ راست نشر کرنے کا فیصلہ واپس

امریکی صدر نے فورٹ ہڈ فائرنگ کیس کے مجرم کی سزائے موت کی براہِ راست نشریات کا متنازع منصوبہ ترک کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں مزید بارش اور پہاڑی مقامات پر برفباری کی پیش گوئی کر دی ہے۔

نیوز ڈیسک

پشاور میں نجی اسکول کی عمارت منہدم، انکوائری کمیٹی قائم

پشاور میں نجی اسکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

محمد عمران خان

فیفا کا ورلڈ کپ 2026 کی کامیابی کے بعد فٹبال کی ترقی کیلئے فنڈز میں نمایاں اضافے کا اعلان

عالمی فٹبال تنظیم نے 2027 سے 2030 کے دوران رکن ممالک کیلئے 6 ارب 35 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ تیار کر لیا۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں 10 روزہ بسنت منانے کا حکومتی اعلان لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

شہری نے بسنت کے انعقاد کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اس کا دورانیہ کم کرنے کی استدعا کر دی۔

نیوز ڈیسک

وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی تقرری کیخلاف درخواست نمٹا دی

عدالت نے قرار دیا کہ گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد درخواست غیر مؤثر ہو چکی ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات، دو نوجوان جاں بحق

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں نامعلوم گاڑیوں کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کیخلاف احتجاجی تحریک کا محدود اثر، انٹیلی جنس رپورٹ

انٹیلی جنس رپورٹ کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی کے بعد احتجاجی مظاہروں میں عوامی شرکت انتہائی کم رہی۔

نیوز ڈیسک

آن لائن اشتہارات کے ذریعے صارفین کی جاسوسی کا انکشاف

اسرائیلی کمپنی کے اشتہاری نیٹ ورک کو جاسوسی اور اسپائی ویئر کی تنصیب کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں