مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحقایبٹ آباد اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمیکراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیروس کے صدر پیوٹن اور ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں ملاقاتبابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دیراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغازآسٹریلیا نے مائیک ہسی کو اہم عالمی مقابلوں کے لیے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کر دیاایبٹ آباد: ہزارہ موٹروے پر بس اور ڈمپر کے تصادم میں 7 افراد جاں بحقکراچی: نیو کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین الٹنے سے چار بچے زخمیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی کمیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اوول آفس کو قومی یادگار قرار دینے کا حکمامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایلچی سے ملاقات، یوکرین معاہدے کی امیدیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشاف

#ImranLohani

صفحہ اول ←

2,033 خبریں

نیوز ڈیسک

پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 34 افراد جاں بحق، پرنسپل گرفتار

دیر کالونی میں واقع نجی سکول کی خستہ حال عمارت کا ملبہ گرنے سے 33 طلبا اور ایک ٹیچر زندگی کی بازی ہار گئے، ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

فلاحِ انسانیت کے نبوی اصول: صدقہ، صبر اور توکل کی اہمیت

رسول اللہ ﷺ کی تعلیمات کی روشنی میں صدقہ، صبر اور اللہ پر توکل انسانی زندگی کو پرسکون اور باوقار بنانے کے بنیادی ذرائع ہیں۔

نیوز ڈیسک

حیدرآباد: بزرگ دادا پر تشدد کرنے والا پوتا ساتھی سمیت گرفتار

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو حراست میں لے لیا۔

نیوز ڈیسک

حنا جاوید قتل کیس: گھریلو ملازم ذیشان مرکزی ملزم قرار، اعتراف جرم

راولپنڈی میں پیش آنے والے حنا جاوید قتل کیس کی تحقیقاتی کمیٹی نے تفتیش مکمل کر لی، مرکزی ملزم نے زیادتی اور قتل کا اعتراف کر لیا۔

نیوز ڈیسک

شہیدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خان کی 75 ویں برسی، قوم انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہی ہے

پاکستان کے پہلے وزیراعظم نوابزادہ لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر ان کی تحریکِ پاکستان کے لیے خدمات کو یاد کیا جا رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

سعودی فوجی اتحاد کا حوثی ملیشیا کے حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

سعودی اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا کہ حوثیوں کے حملے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

نیوز ڈیسک

کراچی: گیس لیکیج اور فائرنگ کے واقعات میں خاتون پولیس اہلکار سمیت 2 خواتین زخمی

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات کے بعد زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں مقابلے، 3 زخمیوں سمیت 4 ڈاکو گرفتار

شہر کے مختلف تھانوں کی حدود میں ہونے والی کارروائیوں کے دوران اسلحہ، نقدی اور موٹر سائیکلیں برآمد کر لی گئیں۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ، وفاقی حکومت کا اہم اقدام

صوبے میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال اور دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر وفاقی حکومت نے آئینی اقدامات اٹھا لیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، پارلیمنٹ سے توثیق مکمل

وفاقی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد صوبائی انتظامیہ تبدیل کر دی گئی ہے۔

نیوز ڈیسک

پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان مشترکہ انسدادِ دہشت گردی مشق اختتام پذیر

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقدہ 'ہریماؤ مارخور-IV' مشقوں کے ذریعے دونوں ممالک کی افواج نے جنگی صلاحیتوں اور باہمی تعاون کو مزید بہتر بنایا۔

نیوز ڈیسک

وائٹ ہاؤس کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا کی قانونی اسناد پر سوالات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تعینات کردہ نئی ترجمان کی وکالت کی ڈگری اور لائسنس کے حوالے سے میڈیا میں بحث جاری ہے۔

نیوز ڈیسک

برصغیر میں ہوا بازی کی تاریخ کے 94 برس، کراچی سے پہلی پرواز کی یادیں

آج سے 94 برس قبل 15 اکتوبر 1932 کو کراچی کے ڈرگ روڈ ایروڈروم سے برصغیر کی پہلی تجارتی فضائی سروس کا آغاز ہوا تھا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: عزیز آباد میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی

عائشہ منزل کے قریب پیش آنے والے واقعے میں زخمی ہونے والے 45 سالہ شہری کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں