مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
پشاور میں نادرا کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحقایبٹ آباد اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمیروس کے صدر پیوٹن اور ایرانی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی کی ماسکو میں ملاقاتبابا گرو ناناک کے 557 ویں جنم دن پر پاکستان نے کرتار پور راہداری کھول دیراولپنڈی ٹیسٹ میچ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغازآسٹریلیا نے مائیک ہسی کو اہم عالمی مقابلوں کے لیے کنسلٹنٹ کوچ مقرر کر دیاایبٹ آباد: ہزارہ موٹروے پر بس اور ڈمپر کے تصادم میں 7 افراد جاں بحقکراچی: نیو کراچی پاور ہاؤس چورنگی کے قریب اسکول وین الٹنے سے چار بچے زخمیپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، کے ایس ای-100 انڈیکس میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی کمیامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اوول آفس کو قومی یادگار قرار دینے کا حکمامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایلچی سے ملاقات، یوکرین معاہدے کی امیدیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشافویمنز بگ بیش لیگ: چار لی ناٹ کی سنچری سے برس بین ہیٹ کا 706 روزہ قحط ختم

#ImranLohani

صفحہ اول ←

2,033 خبریں

نیوز ڈیسک

سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کا ریٹائرمنٹ ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کا ریٹائرمنٹ ریکارڈ آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ بروقت ادائیگیاں یقینی بنای جا سکیں۔

محمد عمران خان

قومی ہاکی چیمپئن شپ جنوری 2027 میں کراچی میں ہوگی

عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں ملک بھر کی سرکردہ ٹیمیں حصہ لیں گی۔

نیوز ڈیسک

شاہد آفریدی کا پشاور اسکول اور ملتان ٹرین حادثات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پشاور اور ملتان کے المناک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔

نیوز ڈیسک

پشاور، حسن خیل میں پولیس پوسٹ پر حملہ ناکام، ایک اہلکار شہید

پشاور کے علاقے حسن خیل میں پولیس نے تیس سے زائد دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا۔

نیوز ڈیسک

اسرا عائشہ کو ستر رشتے موصول، شادی شدہ سیاستدان کی پیشکش کا انکشاف

پاکستانی ریئلٹی شو کی رنر اپ اسرا عائشہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اب تک شادی کے ستر کے قریب رشتے آ چکے ہیں۔

نیوز ڈیسک

سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کی تقرری انکوائری بند

عدالت نے نیب کی کارروائی میں غیر معمولی تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپیل منظور کر لی۔

نیوز ڈیسک

گورنر خیبر پختونخوا کا پولیس شہدا اور زخمیوں کیلئے ریلیف پیکج میں نمایاں اضافے کا اعلان

فیصل کریم کنڈی نے کانسٹیبل سے لے کر اعلیٰ افسران تک شہدا پیکج اور مالی امداد بڑھانے کی منظوری دے دی۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی مثبت آئینی کردار ادا کرے تو مذاکرات پر غور ہو سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ اپوزیشن جماعت کے رویے سے اسے خود نقصان پہنچ رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

پی ٹی آئی دہشتگردی کی حامی نہیں، جنگ میں فوج کے ساتھ ہیں: شوکت یوسفزئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ہماری جماعت مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

محمد عمران خان

محمد یوسف کا نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ، سہولیات کی تعریف

سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف نے لاہور میں قائم نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔

محمد عمران خان

بھارتی کپتان نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اننگز تین گیندیں قبل ختم کردی

ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں بھارتی کپتان شریاس ائیر نے زخمی بیٹر کے باعث اننگز قبل از وقت ختم کرنے کا انوکھا فیصلہ کیا۔

نیوز ڈیسک

سینیٹ کا اجلاس ارکان کی عدم دلچسپی کے باعث ملتوی

ارکان کی عدم موجودگی اور دلچسپی نہ ہونے پر سینیٹ کا اجلاس انیس اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا۔

محمد عمران خان

تھائی ملکہ خود ہوائی جہاز اڑا کر جاپان پہنچ گئیں

ملکہ سوتھیدا آسیان ویمنز آئس ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے بینکاک سے ہوکائیدو پہنچیں۔

نیوز ڈیسک

حکومت کا ایف بی آر کی تنظیم نو یا نئے ٹیکس ادارے کے قیام پر غور

وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات اور ٹیکس وصولی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے جامع منصوبہ طلب کر لیا۔

نیوز ڈیسک

گلگت بلتستان کی وادی اشکومن: سیاحت اور قدیم روایات کا حسین امتزاج

شمالی پاکستان کی پرفضا وادی اشکومن اپنی برف پوش چوٹیوں، مقامی مہمان نوازی اور منفرد ثقافتی روایات کے باعث سیاحوں کے لیے ایک پرکشش مقام بن چکی ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں