#ImranLohani
صفحہ اول ←
وزیراعظم کروم بک اسکیم 2026: طلبا کے لیے اہلیت اور اپلائی کرنے کا طریقہ کار جاری
ملک بھر کے ہونہار طلبا کو ڈیجیٹل وسائل فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم کروم بک اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
ڈویلپمنٹ سے متعلق معلومات عوام کا حق ہے، باخبر لوگ ترقی کی دلیل ہیں: مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب نے عالمی یوم ترقیاتی معلومات پر اپنے پیغام میں ڈیجیٹل خواندگی اور شفافیت کی اہمیت پر زور دیا۔
ویب ڈیسک |
پاکستان میں کوئی کمی نہیں، سکول کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، سکول اور ویمنز کرکٹ کے فروغ سے مستقبل کے بہترین کھلاڑی سامنے آئیں گے۔
محمد عمران خان |
بھارت نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے کر سیریز میں برتری دو صفر کر لی
تلک ورما کی شاندار ناقابلِ شکست نصف سنچری کی بدولت بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو دو وکٹوں سے ہرا دیا۔
محمد عمران خان |
بیوی پر تشدد اور زیور بیچنے کا کیس، اسسٹنٹ کمشنر جیل منتقل
عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے سندھ ریونیو بورڈ کے ملزم افسر کو جیل بھیج دیا۔
ویب ڈیسک |
سپریم کورٹ: قتل کیس کے ملزم کی قبل از وقت رہائی قانون کے خلاف قرار
عدالت نے ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک |
صوابی میں علماء و مشائخ کا پاک فوج اور حکومت سے بھرپور یکجہتی کا اعلان
صوابی میں منعقدہ بڑے اجتماع کے دوران علماء نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ریاست اور مسلح افواج کے ساتھ مکمل تعاون کا عزم ظاہر کیا۔
ویب ڈیسک |
پنشن ملازم کا قانونی اور آئینی حق ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ
عدالت نے وزارتِ خزانہ اور دیگر متعلقہ حکام کو قومی بچت مرکز کے افسر کی پنشن فوری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک |
چین نے خلا میں ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس کے دو نئے گروپ روانہ کر دیے
چین نے جیوکوان لانچ سینٹر سے یاؤگان سیٹلائٹس کامیابی سے خلا میں روانہ کر کے مقررہ مدار میں پہنچا دیے۔
ویب ڈیسک |
سندھ ہائی کورٹ: 15 ارب روپے سے زائد کے فراڈ کیس میں ڈی جی نیب طلب
عدالت نے نیب حکام کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ڈی جی نیب کراچی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
ویب ڈیسک |
بچے پر تشدد کرنے والے ٹیچر کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کمسن طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنانے والے استاد کی گرفتاری پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
جے یو آئی خیبرپختونخوا کا ایڈوائزری کونسل ارکان کو شوکاز نوٹس
صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس میں گورنر راج کی مخالفت کرتے ہوئے کونسل ارکان کو فوری استعفیٰ دینے کا حکم دیدیا گیا۔
ویب ڈیسک |
ملتان میں ریلوے ٹریک پر ہینڈز فری استعمال کرنے والے 2 نوجوان ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق
کانوں میں ہینڈز فری لگا کر گانے سننے والے دو دوست ٹرین کی آواز نہ سن سکنے پر جان کی بازی ہار گئے۔
ویب ڈیسک |
لاہور: بچوں کو سوشل میڈیا پر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرتے ہوئے کم عمر بچوں کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔
ویب ڈیسک |
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں 9 سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی تصدیق
لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں نو سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق کر دی گئی ہے۔
ویب ڈیسک |