#ImranLohani
صفحہ اول ←واشک میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، پانچ دہشت گرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع واشک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گرد جہنم واصل کر دیے گئے۔
پشاور میں سکول حادثہ: والدین کا غفلت کا الزام، شفاف تحقیقات کا مطالبہ
پشاور میں سکول کی عمارت گرنے سے پیش آنے والے حادثے پر والدین نے شدید غفلت کا الزام عائد کرتے ہوئے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے رابطہ
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے غزہ کی صورتحال اور او آئی سی اجلاس پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ: بیرسٹر گوہر نے لاتعلقی ظاہر کر دی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق کیس میں تحریری جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی۔
پاکستان میں سیمنٹ کی صنعت بحال، پہلی سہ ماہی میں ترسیلات میں 3.9 فیصد اضافہ
مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت میں نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے جس سے مجموعی ترسیلات کا حجم بڑھ گیا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
عالمی مارکیٹ میں برینٹ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی ہے۔
این سی سی آئی اے میں عملے کی کمی، پنجاب پولیس سے 300 افسران و اہلکار طلب
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے پنجاب پولیس سے ڈیپوٹیشن پر نفری مانگ لی۔
کراچی: کینیڈا سے لوٹنے والے معمر جوڑے کا گھر میں پراسرار قتل
نارتھ کراچی کے علاقے میں گھر سے بزرگ میاں بیوی کی لاشیں برآمد، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔
لاہور میں موسلادھار بارش، سڑکیں زیر آب، موٹر ویز پر ٹریفک کی روانی متاثر
شہر میں گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیش گوئی کر دی۔
سعودی عرب پر حملے عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہیں، آئی ایم ایف کا انتباہ
عالمی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ سعودی تنصیبات پر حملوں کے نتیجے میں عالمی سطح پر توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، خدشات برقرار
سعودی عرب اور خطے میں کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
نیٹ فلکس کا بڑا فیصلہ، ایک ہزار ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان
عالمی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے کاروباری ترجیحات اور وسائل کی درست تقسیم کے پیش نظر افرادی قوت میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان اور عمان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، 5 معاہدوں پر دستخط
عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
کراچی: پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی کے بنگلے پر چھاپہ، منشیات برآمد
پولیس نے ایک ملزم کی نشاندہی پر کارروائی کی، اعجاز جکھرانی نے واقعے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔
کراچی: گھر کے باہر بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچہ جاں بحق
ابراہیم حیدری کے علاقے میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد اہل خانہ نے علاقے میں بجلی کے غیر قانونی کنڈوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
