مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
ایبٹ آباد اور دریا خان میں ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، 30 زخمیکراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم، 11 جاں بحق، 6 زخمی ساہیوال ریفرامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اوول آفس کو قومی یادگار قرار دینے کا حکمپکپٹن: مسافر بس اور ٹریلر میں تصادم، 11 افراد جاں بحقامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی روسی ایلچی سے ملاقات، یوکرین معاہدے کی امیدپاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹس کی فروخت آج سے شروعیورپی کنفرنس لیگ: تھن نے ہارٹ آف مڈلوثین کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیالاس اینجلس کے میئر کے انتخاب میں نیتھیا رامن نے معرکہ جیت لیاآسٹریلوی کرکٹر کرس لین ایک ماہ کی پابندی کا شکارالیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 7 فروری کو کرانے کا فیصلہ کر لیابجلی صارفین پر 23 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریامریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد ٹیکنالوجی اسٹاکس میں بڑی گراوٹپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی این او سی پالیسی میں ترمیم کر دیہالی وڈ اداکار میٹ ڈی من کی اہلیہ لوسیانا باروسو کی برین اینیوریزم سرجری کا انکشافویمنز بگ بیش لیگ: چار لی ناٹ کی سنچری سے برس بین ہیٹ کا 706 روزہ قحط ختمامریکی ریاست کیلیفورنیا: گورنر گی ون نیوسم نے سزائے موت کے تمام 548 قیدیوں کی سزائیں عمر قید میں بدل دیںوزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہاسلام آباد: جے 60 جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز فائنل میں پاکستانی جوڑیوں کا مقابلہوفاقی اور صوبائی حکومتوں کا 9 نومبر کو یومِ اقبال پر عام تعطیل کا اعلان

#ImranLohani

صفحہ اول ←

2,027 خبریں

نیوز ڈیسک

ایران کا مطالبات کی منظوری تک امریکا کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا اعلان

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ تہران اپنے جائز مطالبات کے حصول تک امریکا کے خلاف اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: پولیس کے مختلف علاقوں میں ایکشن، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

شہر کے مختلف حصوں میں پولیس مقابلوں کے دوران ملزمان کو اسلحہ اور لوٹے گئے سامان سمیت حراست میں لے لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

بھارت: کولکتہ میں مسلمانوں کی پانی کی فراہمی بند، اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے جیوتی نگر میں سیاسی انتقام کے تحت مسلم آبادی کو بنیادی سہولیات سے محروم کیا جا رہا ہے۔

نیوز ڈیسک

مکہ مکرمہ میں موسلادھار بارش، خانہ کعبہ میں روح پرور مناظر

مسجد الحرام میں زائرین بارش کے دوران بھی طوافِ کعبہ میں مصروف رہے، مکہ کلاک ٹاور پر آسمانی بجلی گرنے کے مناظر بھی دیکھے گئے۔

نیوز ڈیسک

وفاقی حکومت کی جانب سے سول اور پولیس سروس کے افسران کے تقرر و تبادلے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وزارتوں اور محکموں میں گریڈ 19 کے افسران کی نئی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔

نیوز ڈیسک

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے حوالے سے سخت موقف اختیار کر لیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: غیر ملکی مہمانوں کو لوٹنے والا گروہ بے نقاب، ایک ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ترکیہ اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

نیوز ڈیسک

امریکا کو ایرانی قوم کے جائز مطالبات تسلیم کرنا ہوں گے، باقر قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی وزیر خزانہ کی پیش گوئیوں کو مسترد کرتے ہوئے دو ٹوک موقف اپنا لیا۔

نیوز ڈیسک

ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی بسوں کی چوری سے متعلق سوشل میڈیا ویڈیوز کو بے بنیاد قرار دے دیا

حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز دراصل نئی خریدی گئی بسوں کی پشاور منتقلی کی ہیں جنہیں غلط رنگ دیا گیا۔

نیوز ڈیسک

پنجاب میں موسم سرما کیلئے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان

محکمہ تعلیم پنجاب نے 16 اکتوبر سے 31 مارچ تک نافذ رہنے والے نئے اوقات کار کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

ایران نے اپنے دفاعی نظام کو جدید ہتھیاروں سے لیس کر لیا، پاسدارانِ انقلاب

ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کا جواب دینے کے لیے افواج مکمل طور پر تیار ہیں۔

نیوز ڈیسک

ایران کسی بھی امریکی زمینی حملے کا بھرپور جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی جنرل

ایرانی فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ملکی دفاعی نظام کو جدید خطوط پر استوار کر لیا گیا ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

یوکرین کے صدر زیلنسکی کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی تعاون پر اتفاق

برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی حمایت جاری رکھنے اور فضائی دفاعی نظام کی فراہمی تیز کرنے کا اعادہ کیا ہے۔

محمد عمران خان

چوتھا ٹی 20: ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی

حیدرآباد میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو 24 رنز سے مات دے دی۔

نیوز ڈیسک

روس اپنی ڈیجیٹل خودمختاری کو مزید مستحکم کرے گا، صدر ولادیمیر پوتن

صدر پوتن نے سائبر سکیورٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں