#راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
صفحہ اول ←
سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: بابر اعظم کپتان برقرار، تین نئے کھلاڑی اسکواڈ میں شامل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے ساتھ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کے لیے 14 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
سہ ملکی سیریز: ہیری بروک کی تاریخی ڈبل سنچری، انگلینڈ کا سری لنکا کو 430 رنز کا ہدف
راولپنڈی میں کھیلے جا رہے تیسرے ون ڈے میچ میں انگلش کپتان ہیری بروک نے 202 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کھیل کر تاریخ رقم کر دی۔
ون ڈے سہ ملکی سیریز: پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑیوں کو ذہنی اور جسمانی طور پر مضبوط بناتی ہے: فخر زمان
قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کی تیاریوں کے لیے ٹیم کا کمبی نیشن ترتیب دیا جا رہا ہے۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کی کامیابی، سیریز پاکستان کے نام
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
راولپنڈی میں پاکستان اور سری لنکا میچ، ٹریفک پلان جاری
پاکستان اور سری لنکا کے مابین کرکٹ میچ کے سلسلے میں راولپنڈی ٹریفک پولیس نے جامع پلان جاری کر دیا۔
راولپنڈی ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
راولپنڈی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
