#ImranLohani
صفحہ اول ←وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی تھائی لینڈ کے نائب وزیرِ اعظم سے اہم ملاقات
عالمی مالیاتی اداروں کے سالانہ اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سیاحت اور اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
لاہور میں کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کے دوبارہ میڈیکل کرانے کا فیصلہ
ٹریفک حادثات کی روک تھام اور روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کے لیے کمرشل گاڑیوں کے ڈرائیورز کا از سر نو طبی معائنہ کرایا جائے گا۔
دہشت گردی کے خاتمے تک ایمرجنسی جاری رہے گی: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی گفتگو سے ہمارا کوئی تعلق نہیں۔
پنجاب اولمپک انٹرسکول اینڈ کالجیٹ گیمز کی تیاریاں مکمل، 3 نومبر سے مقابلوں کا آغاز
پنجاب اولمپک انٹرسکول اینڈ کالجیٹ گیمز کے چودھویں ایڈیشن میں کھیلوں کی تعداد بڑھا کر 26 کر دی گئی ہے۔
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق ایوان کا اختیار ہے: اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے سنگین امن و امان کے حالات میں سیاست کو چھوڑ کر ریاست کو ترجیح دی گئی۔
معاذ صداقت کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 187 درجے کی شاندار چھلانگ
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشنز میں نمایاں تبدیلیاں سامنے آئی ہیں۔
معمر رانا نے اہلیہ سے علیحدگی اور عدالت میں طلاق کے معاملات پر خاموشی توڑ دی
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار معمر رانا نے اپنی نجی زندگی اور ازدواجی تعلقات کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔
لاہور میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے رکشہ ڈرائیونگ ٹریننگ پروگرام شروع
ٹریفک پولیس نے یونیورسٹیوں کے تعاون سے خواتین کو رکشہ چلانے کی تربیت دینا شروع کر دی ہے۔
سلمان خان کا بیڈروم میں نادیدہ قوت کی موجودگی کا انکشاف
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے ایک انٹرویو میں اپنے کمرے میں عجیب و غریب واقعات کا ذکر کیا ہے۔
مظفرگڑھ: بیوی نے مبینہ طور پر زہریلا مشروب پلا کر شوہر کو قتل کردیا
پولیس نے مقتول کے لواحقین کے الزام پر ملزمہ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ
سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے ایک اور طالبعلم جاں بحق
پشاور کی دیر کالونی میں اسکول حادثے کے دوران دوسری جماعت کا طالبعلم عماد زندگی کی بازی ہار گیا جبکہ اس کی بہن معجزاتی طور پر محفوظ رہی۔
سہیل آفریدی کی نااہلی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹا دی گئی
وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، دہشت گردی کے خلاف متحد ہونے پر زور
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ مشترکہ طور پر لڑنا ہوگی اور ریاست کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اداکارہ سحر ہاشمی کا پروڈیوسرز کے غیر پیشہ ورانہ رویے پر اظہارِ برہمی
پاکستانی اداکارہ سحر ہاشمی نے معاوضوں کی ادائیگی میں تاخیر پر پروڈیوسرز کے خلاف آواز اٹھا دی۔
