مواد پر جائیں
اتوار 11، جمادی الثانی 1448ھ 22، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
پاکستان اور سویڈن کا 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاقپاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پچز زیادہ مشکل نہیں تھیں: بابر اعظمسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 1-5 سے شکست دے دیپاکستان نے راولپنڈی میں سري لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کامیابی حاصل کیایشیا کپ بلائنڈ ٹی 20: فائنل منسوخ، پاکستان فاتح قرارپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کمپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجوہات پر کوسال مینڈس کا بیانسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے، محمد عباس2036 اولمپکس: بڈاپسٹ کا آسٹریا اور سلوواکیہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی پر غوریوفا نیشنز لیگ: کوارٹر فائنل ڈرا کا اعلان، اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگاپاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

#ImranLohani

صفحہ اول ←

1,041 خبریں

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد کی ملاقات

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے حبیب بینک لمیٹڈ کے صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ناصر سلیم کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔

محمد عمران خان |

وزیر دفاع خواجہ آصف شومان سکیورٹی اینڈ ڈیفنس فورم میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے

وفاقی وزیر دفاع یورپی یونین کی نائب صدر کاجا کالس کی خصوصی دعوت پر دو روزہ فورم میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے۔

ویب ڈیسک |

سائبر کرائم کے زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت، ڈی جی این سی سی آئی اے کا اجلاس

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے سربراہ نے ملک بھر کے سرکلز کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور تفتیشی معیار بہتر بنانے پر زور دیا۔

ویب ڈیسک |
ایپل کی سائبر حملے کی تردید، آئی کلاؤڈ سروسز میں تعطل کی وجہ اندرونی اپ ڈیٹ قرار

ایپل کی سائبر حملے کی تردید، آئی کلاؤڈ سروسز میں تعطل کی وجہ اندرونی اپ ڈیٹ قرار

ٹیکنالوجی کمپنی نے سائبر حملے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اسے معمول کی اپ ڈیٹ کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

ویب ڈیسک |

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر میں 35 ویں لاء ایڈمیشن ٹیسٹ کا انعقاد مکمل کر لیا

ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس امتحان کا مقصد قانون کے شعبے میں داخلوں کے لیے میرٹ اور شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔

ویب ڈیسک |

ایس ایس جی سی ایل پی جی نے 15 ہزار میٹرک ٹن کی سب سے بڑی کھیپ درآمد کر لی

حکومت کی جانب سے ایل پی جی کے شعبے میں اصلاحات اور ڈی ریگولیشن کے بعد یہ اپنی نوعیت کی سب سے بڑی درآمدی کھیپ ہے۔

محمد عمران خان |

پی ٹی آئی بانی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں تاخیری حربے اپنانے کی ہدایت کی: ڈاکٹر طارق

وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قانونی دلائل کے بجائے مقدمے کو طول دینے کی حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں۔

ویب ڈیسک |

جاپان کے کوزو تاشیما نے فیفا صدارت کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

جاپان فٹ بال ایسوسی ایشن کے سابق صدر کوزو تاشیما نے فیفا کی صدارت کے لیے باضابطہ طور پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔

محمد عمران خان |

پاکستان کی تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ: درآمدات و برآمدات کے اعداد و شمار جاری

سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں اشیائے خوراک کی درآمدات اور کیمیکل و فارما مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

محمد عمران خان |

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اکتوبر 2026 میں آئی ٹی برآمدات کا حجم 453 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا، وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد۔

محمد عمران خان |

گھروں کی تعمیر کیلئے بینکوں کے قرضوں میں 89.8 فیصد کا نمایاں اضافہ

اکتوبر 2026 کے دوران ہاؤسنگ اور تعمیراتی شعبے کیلئے بینکوں کی جانب سے جاری کردہ قرضوں میں سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

محمد عمران خان |

سفری اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران سفری اور ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں بالترتیب 68 اور 26 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

محمد عمران خان |

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی، انڈیکس میں 1,266 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس 1,266 پوائنٹس گر گیا۔

محمد عمران خان |

ایچ بی ایل وفد کی ملاقات، ایس ایم ای فنانسنگ اور برآمدات پر تبادلہ خیال

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ایچ بی ایل کے صدر محمد ناصر سلیم نے تجارت کے فروغ پر بات کی۔

محمد عمران خان |

خواجہ آصف کا بلاول بھٹو کے بیان پر ردعمل، ہاتھ صاف ہونے کا سوال اٹھا دیا

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے بلاول بھٹو زرداری کی حالیہ تقریر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں شراکت دار ہونے کے ناطے انہیں احتیاط برتنی چاہیے۔

ویب ڈیسک |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں