#کشمیر
صفحہ اول ←
یومِ سیاہ کشمیر: پاکستان کا کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حقِ خودارادیت کے حصول تک ان کی اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔

ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، بالائی حصوں میں بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم کی تازہ صورتحال جاری کر دی، شمالی علاقوں میں خنکی بڑھنے لگی۔
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری، موسم میں تبدیلی کا امکان
محکمہ موسمیات نے کشمیر اور خیبر پختونخوا کے بالائی حصوں میں مزید بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کر دی۔
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کے روز ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
