#ڈی آئی خان
صفحہ اول ←ڈیرہ اسماعیل خان میں امن و امان کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ
ضلعی انتظامیہ نے عوامی اجتماعات، ریلیوں اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر ایک ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں اور ڈبل سواری پر پابندی عائد
ڈپٹی کمشنر نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے پابندیاں لگا دیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں دفعہ 144 کا نفاذ، ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی
ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ضلع بھر میں ایک ماہ کے لیے سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔
