#ڈرامہ انڈسٹری
صفحہ اول ←اداکارہ جویریہ جمشید رشتہ ازدواج میں منسلک، سوشل میڈیا پر چرچے
پاکستان ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ جویریہ جمشید نے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں نکاح کر لیا ہے۔

معروف موسیقار وقار علی پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا، مداحوں سے دعاؤں کی اپیل
پاکستان کے نامور موسیقار اور گلوکار سجاد علی کے بھائی وقار علی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیماری کی تصدیق کر دی۔

فنکار کبھی اپنے کام سے مکمل مطمئن نہیں ہوتے، علی عظمت
معروف پاکستانی گلوکار علی عظمت کا کہنا ہے کہ تخلیقی صلاحیتوں کے باوجود فنکاروں کے دل میں ہمیشہ ایک ہچکچاہٹ موجود رہتی ہے۔
اداکارہ سبینہ فاروق کا لپ فلرز کی تردید پر بیان
پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق نے سوشل میڈیا پر لپ فلر کروانے کی افواہوں کی سختی سے تردید کر دی ہے۔
معمر رانا نے جذباتی انداز میں طلاق اور ازدواجی زندگی کے خاتمے کی تصدیق کر دی
معروف پاکستانی اداکار معمر رانا نے ایک انٹرویو میں طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب بھی اپنے اہل خانہ سے شدید محبت کرتے ہیں۔
