#ڈالر
صفحہ اول ←
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کم
ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
محمد عمران خان |
بٹ کوائن کی قیمت رواں سال اگست کے بعد پہلی بار 70 ہزار ڈالر سے نیچے گر گئی
معروف ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو عالمی مارکیٹ میں زیرِ بحث ہے۔
محمد عمران خان |
ستمبر 2026 میں ربڑ ٹائرز و ٹیوبز کی برآمدات میں 33 فیصد اضافہ
ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق ستمبر 2026 کے دوران ربڑ ٹائرز اور ٹیوبز کی برآمدات سے 14.9 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔
محمد عمران خان |
پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26.84 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ذخائر میں 11 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
محمد عمران خان |
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل آٹھویں بار کمی کا اعلان، پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد 13 نومبر بروز جمعہ سے پیٹرول کی نئی قیمت 332 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 360 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخوں میں کمی
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 25 ہزار 636 روپے پر برقرار رہی۔
محمد عمران خان |
ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، چھوٹے کاروباری طبقے میں تشویش
گیس کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوٹل مالکان اور عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
فیسکو سرکلز کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے بلوں کی درستگی کی اجازت
فیسکو صارفین اپنے اکاؤنٹ نمبر کی مناسبت سے متعلقہ آر او دفاتر سے بلوں کی درستگی کرا سکیں گے۔
محمد عمران خان |
برطانوی بینک بارکلیز کی ہزاروں ملازمین کی چھانٹی کی تیاری
مصنوعی ذہانت اور خودکار نظام کو اپناتے ہوئے بینک نے سال کے آخر تک ملازمین کی فہرستیں بنانا شروع کر دیں۔
محمد عمران خان |
ایف بی آر کا ٹیکسٹائل اسپننگ یونٹس میں ویڈیو کیمرے لگانے کا حکم
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے تمام رجسٹرڈ ٹیکسٹائل اسپننگ یونٹس کو پندرہ نومبر تک ویڈیو سرویلنس کیمرے نصب کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
محمد عمران خان |
ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان
عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سات روز کی مسلسل گراوٹ کے بعد قیمتی دھاتیں مہنگی ہو گئیں۔
محمد عمران خان |
اسٹیٹ بینک کی نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا
آئندہ دو ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت منعقد ہو رہا ہے۔
محمد عمران خان |
پانچ روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی منڈی میں فی اونس سونا چودہ ڈالر اضافے کے بعد چار ہزار نو ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا۔
محمد عمران خان |
پی آئی اے کا اہم سنگ میل، بوئنگ 787 ڈریم لائنر پاکستان میں آپریشن کے لیے تیار
قومی ایئر لائن 31 اکتوبر کو جدید ترین بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے ذریعے لندن سے اسلام آباد کے لیے پہلی پرواز چلائے گی۔
ویب ڈیسک |
الیکٹرک بائیکس کے فروغ کا منصوبہ، شہریوں کو 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز
ملک میں ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور ماحول دوست سواری کو عام کرنے کے لیے بڑا قدم اٹھایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |