#چرن کور
صفحہ اول ←سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی ویڈیو وائرل، مشہور انداز کی نقل
کینیڈا میں ہونے والی تقریب کے دوران آنجہانی گلوکار سدھو موسے والا کے دو سالہ بھائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
سدھو موسے والا کے چھوٹے بھائی کی ویڈیو وائرل، مداح جذباتی
کینیڈا میں ہولوگرام ٹور کے دوران آنجہانی گلوکار کے دو سالہ بھائی نے ان کا مشہور انداز اپنا کر سب کو آبدیدہ کر دیا۔
سدھو موسے والا کے کمسن بھائی کا ٹورنٹو کنسرٹ میں ’تھاپی‘ انداز، مداح جذباتی
مرحوم پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے دو سالہ بھائی شبھ دیپ سنگھ نے کینیڈا میں منعقدہ ہولوگرام کنسرٹ کے دوران اپنے بھائی کے مشہور انداز کی نقل کر کے سب کو آبدیدہ کر دیا۔
