#پیپلز پارٹی
صفحہ اول ←
سسٹم کو غیر سیاسی نہیں، سیاسی ری سیٹ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی نے ملکی نظام کی بہتری کے لیے سیاسی عمل کی بحالی اور قیدیوں کی رہائی پر زور دیا ہے۔
ویب ڈیسک |کراچی پر مسلط حکمرانوں نے شہر کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے مینڈیٹ پر قبضہ کر کے عوام کا حق مارا ہے، وسائل نہ ہونے کے باوجود ٹاؤنز میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔
ویب ڈیسک |
لکی مروت جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق اور پیپلز پارٹی رہنما سمیت دو زخمی
لکی مروت میں ایڈیشنل سیشن جج کے کمرہ عدالت کے باہر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ پیپلز پارٹی کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک |
اداکارہ ایمن سلیم نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
معروف اداکارہ اور سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ایمن سلیم نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کر دیا۔
ویب ڈیسک |