#پیرس
صفحہ اول ←
فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی اصلاحات کیخلاف مظاہرے، 70 ہزار اہلکار تعینات
فرانس کے مختلف شہروں میں طلبہ اور ٹریڈ یونینز کا احتجاج جاری، حکام کی جانب سے 135 مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔

فرانس میں ہنگاموں کے باعث پیرس سینٹ جرمین اور لیون کا میچ ملتوی
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں جاری حکومت مخالف احتجاج کے پیش نظر لیگ ون کا اہم فٹ بال میچ ری شیڈول کر دیا گیا ہے۔

فرانسیسی صدر میکرون کے نئے دفاتر کی تیاری کے لیے 23 لاکھ یورو مختص
فرانس کے آئندہ برس کے بجٹ مسودے میں صدر ایمانوئل میکرون کی سبکدوشی اور منتقلی کے اخراجات شامل کیے گئے ہیں۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے وزیرِ داخلہ کا استعفیٰ مسترد کر دیا
پرتشدد مظاہروں کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے پیشِ نظر صدر میکرون نے وزیرِ داخلہ کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان نے کرینہ کپور کو کتنی بار پروپوز کیا؟
معروف جوڑی نے ایک ٹیلی ویژن شو کے دوران اپنی ازدواجی زندگی کے دلچسپ رازوں سے پردہ اٹھایا۔
فرانس اور البانیہ میں حکومت مخالف مظاہرے، متعدد عمارتیں نذرِ آتش
فرانس میں مہنگائی اور تعلیمی نظام کے خلاف احتجاج شدت اختیار کر گیا جبکہ البانیہ میں طلبہ نے بدعنوانی پر وزیراعظم سے استعفیٰ مانگ لیا۔
فرانس میں مہنگائی اور عوامی مسائل کے خلاف ملک گیر احتجاج، لاکھوں شہری سڑکوں پر
فرانس کے مختلف شہروں میں مہنگائی، تعلیمی اخراجات اور سرکاری خدمات کے معیار میں کمی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا ہے۔
فرانس میں سپر مارکیٹس پر سائبر حملے سے کروڑوں یورو کا نقصان
فرانسیسی سپر مارکیٹس کے ریفریجریشن سسٹمز پر سائبر حملے کے نتیجے میں فریزر کا درجہ حرارت بڑھنے سے خوراک ضائع ہوگئی۔
پیرس: بچوں کے آن لائن استحصال کے عالمی نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری کو 20 سال قید
فرانسیسی عدالت نے معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے اور پرتشدد مواد پھیلانے میں ملوث بھارتی شہری روہن رانے کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔
