#پنجاب موسم
صفحہ اول ←محکمہ موسمیات کی پیشگوئی، ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا
شمالی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت سردی بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گلگت بلتستان میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔
لاہور میں آج رات بارش کا امکان، موسم خوشگوار ہوگیا
محکمہ موسمیات کے مطابق گرمی کی شدت میں کمی کے بعد لاہور کا موجودہ درجہ حرارت اکتیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
