#پاک آئی ڈی
صفحہ اول ←
میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کا حصول اب انتہائی آسان، طریقہ کار جاری
شادی کے بعد نکاح کا باقاعدہ اندراج قانونی طور پر ضروری ہے، جس کے لیے یونین کونسل اور نادرا کی ڈیجیٹل سہولیات دستیاب ہیں۔

نادرا کا شہریوں کے لیے ازدواجی حیثیت کی فوری تجدید کا اہم پیغام
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی ازدواجی حیثیت میں تبدیلی کا ریکارڈ فوری طور پر اپ ڈیٹ کروائیں۔
نادرا کا جدید موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف، شہریوں کو دہلیز پر سہولیات ملیں گی
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے مقامی سطح پر تیار کردہ جدید ٹیبلٹ ڈیوائسز کے ذریعے شناختی خدمات کی فراہمی کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔
پہلی بار نائکوپ بنوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایات جاری
نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بیرون ملک مقیم پاکستانی شہریوں کیلئے پہلی بار نائکوپ کے حصول کا طریقہ کار اور ضروری دستاویزات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
نادرا: ب فارم گم ہونے کی صورت میں دوبارہ حصول کا طریقہ کار جاری
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے گمشدہ ب فارم کے حصول کے لیے آن لائن اور سینٹر پر مبنی طریقہ کار واضح کر دیا ہے۔
