#پاکستان سری لنکا سیریز
صفحہ اول ←سعد بیگ پاکستان کی جانب سے ون ڈے کرکٹ کھیلنے والے 262 ویں کھلاڑی بن گئے
قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے نوجوان کھلاڑی کو ڈیبیو کیپ پیش کی، سعد بیگ کا پاکستان کی نمائندگی کرنے پر اظہار مسرت۔
پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں ہرادیا
محمد یوسف کی شاندار سنچری اور بولرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت قومی جونیئر ٹیم نے سیریز میں شاندار انداز میں واپسی کی ہے۔
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کی فتح، پاکستان نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، تاہم سیریز کی ٹرافی میزبان ٹیم کے نام رہی۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کی کامیابی، سیریز پاکستان کے نام
راولپنڈی میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان ٹیم نے آٹھ وکٹوں سے فتح حاصل کی۔
سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
سری لنکن ٹیم پاکستان کے دورے میں دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی، کوشل مینڈس قیادت کریں گے۔
