#پاکستان_بمقابلہ_انگلینڈ
صفحہ اول ←
ون ڈے سہ ملکی سیریز: پاکستان نے انگلینڈ کو 87 رنز سے ہرا دیا
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں عرفات منہاس کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی نے پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی، ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کو شکست
راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرائی سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
