#پاکستانی کمیونٹی
صفحہ اول ←جدہ میں علمی و سماجی مجلس کا انعقاد، سوشل میڈیا کے مثبت استعمال پر زور
دعوت سینٹر جدہ میں منعقدہ تقریب میں علمائے کرام اور سماجی شخصیات نے دین کی ترویج اور جدید ذرائع ابلاغ کے درست استعمال پر گفتگو کی۔
برطانیہ: راجہ ناصر محمود کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہارِ تعزیت
برمنگھم سنٹرل مسجد میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کمیونٹی کی اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
