#پاپ میوزک
صفحہ اول ←امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا کا روپ دھارنا مداحوں کو بھا گیا
معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی سنڈریلا کے روپ میں تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
مائیکل جیکسن کی مشہور ’تھرلر‘ جیکٹ دسمبر میں نیلامی کے لیے پیش کی جائے گی
پاپ موسیقی کے لیجنڈ مائیکل جیکسن کے زیر استعمال ملبوسات اور یادگار اشیا کی نیلامی ابوظبی میں منعقد کی جائے گی۔
