#ٹیکنالوجی
صفحہ اول ←
ڈیجیٹل دور میں خبروں کا بہاؤ اور الگورتھم کی بدلتی ہوئی دنیا
روایتی صحافت کے برعکس آج ڈیجیٹل میڈیا پر خبروں کی ترسیل اور ان کی نمائش کا انحصار پیچیدہ الگورتھمز اور پلیٹ فارمز کی پالیسیوں پر ہو چکا ہے۔

ایلون مسک کا 2027 میں امریکی بچوں کو اسپیس ایکس کے شیئرز تحفے میں دینے کا اعلان
دنیا کے امیر ترین شخص نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔

عمرے کی سعادت نے میری زندگی بدل دی، سامعہ حجاب
معروف ڈیجیٹل کری ایٹر سامعہ حجاب نے عمرے کے سفر کو اپنی زندگی کا اہم ترین موڑ قرار دے دیا۔

وفاقی وزارت تعلیم اور گوتھ اے آئی میں معاہدہ، طلبہ کو مفت پریمیم سبسکرپشن ملیں گی
وزیراعظم شہباز شریف کی موجودگی میں تعلیمی شعبے میں مصنوعی ذہانت کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

آبنائے ہرمز میں جہاز ڈوبنے کے بعد ’سمندری آئی فون‘ کی فروخت کے نام پر دھوکہ دہی کا انتباہ
ایرانی سائبر پولیس نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ سمندر برد ہونے والے سامان کی آڑ میں سستے فونز کی فروخت ایک فراڈ ہو سکتا ہے۔

پاکستان ڈیجیٹل اینڈ اے آئی کمپیکٹ پر دستخط کرنے والا پہلا ملک بننے کے لیے تیار
وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ جنوبی کوریا میں گلوبل اے آئی اینڈ ڈیجیٹل سمٹ 2026 میں شرکت کریں گی۔

جاپان کا امریکا میں سیمی کنڈکٹر چپس کی تیاری کیلئے 21 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
امریکی ریاست نیویارک میں دو نئے کارخانے تعمیر کیے جائیں گے جن کا مقصد چپ سازی کی ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے۔

سعودی عرب: عمرہ زائرین کے لیے ڈیجیٹل سہولیات کا آغاز
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رش کی صورتحال اب زائرین اپنے موبائل فون پر براہ راست دیکھ سکیں گے۔

واٹس ایپ کا نیا فیچر، اسٹیکرز میں اپنی آواز شامل کرنا ممکن ہوگا
مقبول ترین میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ساؤنڈ اسٹیکرز اور میسج باکس کے نئے ڈیزائن سمیت کئی دلچسپ فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔

یوٹیوب سرچ میں مصنوعی ذہانت کا نیا تجربہ، صارفین کو ویڈیوز کے خلاصے ملیں گے
یوٹیوب نے ڈیسک ٹاپ سرچ نتائج میں 'آسک یوٹیوب' فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے صارفین کو ویڈیوز دیکھے بغیر معلومات مل سکیں گی۔

آئی میکس فلم سازی: روایتی سیلولائڈ اور جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا موازنہ
آئی میکس سنیما کی دیوہیکل اسکرین اور جدید پروجیکشن سسٹم کے پیچھے کارفرما تکنیکی مہارتوں اور اخراجات کا ایک تفصیلی جائزہ۔

اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن سہولت کا آغاز
شہری اب لرنر پرمٹ، لائسنس کی تجدید اور ڈپلیکیٹ کاپی کے حصول کے لیے ویب پورٹل استعمال کر سکیں گے۔

ریاضی کی دلچسپ پہیلی، کیا آپ گمشدہ ہندسہ تلاش کر سکتے ہیں؟
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ریاضی کی اس سادہ مگر الجھا دینے والی پہیلی نے صارفین کے دماغ گھما دیے۔

پاکستان کا پہلا خلا باز 25 نومبر کو خلائی مشن پر روانہ ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے نارووال میں ورلڈ اسپیس ویک کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے 2035 تک چاند پر لینڈنگ کا ہدف مقرر کیا ہے۔

قدرت کا انوکھا کرشمہ، اندھیرے میں روشنی بکھیرنے والے مشروم دریافت
سائنسی تحقیق کے مطابق یہ مشروم بایولومینیسینس نامی عمل کے ذریعے سبز روشنی خارج کرتے ہیں جو جنگلوں میں کیڑوں کو متوجہ کرنے کا باعث بنتی ہے۔
