#ٹینس
صفحہ اول ←پین پیسیفک اوپن: ڈیانا شنائیڈر نے لیلیٰ فرنینڈس کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا
ٹوکیو میں کھیلے گئے فائنل میں روسی کھلاڑی نے کینیڈین حریف کو تین سیٹس کے کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دی۔
ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: ابوبکر طلحہ انڈر 18 سنگلز چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ نویں ایچی سن کالج جونیئر نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کے اختتام پر کامران کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کر دیے گئے۔
سائیکاس پنجاب جونیئر ٹینس چیمپئن شپ: عامر مزاری انڈر 18 چیمپئن بن گئے
لاہور میں منعقدہ ٹینس چیمپئن شپ کے مختلف مقابلوں میں نوجوان کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیے۔
