#مزنگ
صفحہ اول ←
لاہور: مزنگ میں موٹرسائیکل سوار کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، مقدمہ درج
صوبائی دارالحکومت کے علاقے مزنگ میں ایک شخص نے اسکوٹی پر سوار لڑکی کو روک کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کا لیپ ٹاپ بھی توڑ دیا۔

لاہور: مزنگ میں اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو حراست میں لے لیا، متاثرہ لڑکی کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور لیپ ٹاپ بھی تباہ ہو گیا تھا۔
