#محکمہ_صحت_سندھ
صفحہ اول ←
سندھ میں منکی پاکس کے مریضوں کی تعداد 98 تک پہنچ گئی
صوبے میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران منکی پاکس کے سات نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔

کراچی میں منکی پاکس کے مزید 2 مریضوں کی تصدیق، ہسپتال میں تعداد سات ہو گئی
شہرِ قائد میں منکی پاکس کے پھیلاؤ میں تیزی، مزید دو افراد میں بیماری کی تصدیق کے بعد ہسپتال میں زیرِ علاج مریضوں کی کل تعداد سات ہو گئی ہے۔
