#صوبائی حکومت
صفحہ اول ←
پنجاب بھر میں گراں فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن، 445 افراد گرفتار
محکمہ فوڈ سیفٹی کی کارروائیوں کے دوران لاکھوں روپے جرمانے عائد اور متعدد کاروباری مقامات سیل کیے گئے۔

خیبرپختونخوا حکومت کا دہشت گردی کی جنگ کے لیے ملنے والے 800 ارب روپے کا آڈٹ کرنے کا فیصلہ
صوبائی حکومت نے وفاق اور دیگر ذرائع سے ملنے والی خطیر رقم کے درست استعمال کی جانچ پڑتال کے لیے باقاعدہ تحقیقات کا اعلان کر دیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں مائننگ لائسنسز اور مبینہ بے ضابطگیوں پر اہم انکشافات
صوبے میں معدنیات کے شعبے اور جاری لائسنسز کے حوالے سے حقائق اور اعداد و شمار سامنے آ گئے ہیں۔
سندھ حکومت کا سرکاری ملازمین کا ریٹائرمنٹ ریکارڈ ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کا ریٹائرمنٹ ریکارڈ آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے تاکہ بروقت ادائیگیاں یقینی بنای جا سکیں۔
خیبرپختونخوا میں صحت انصاف کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کی ضرورت ہے، نگار جوہر
ایڈوائزری کونسل برائے صحت کی رکن لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے صحت انصاف کارڈ پروگرام کے شفاف آڈٹ اور مالیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی ہدایت کر دی۔
خیبر پختونخوا کے مختلف محکموں میں تعینات 300 قانونی مشیر نوکری سے فارغ
صوبائی حکومت نے انتظامی امور میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے تین سو سے زائد لا افسران کو نوکری سے ہٹا دیا۔
