#صوبائی ترقی
صفحہ اول ←گورنر راج کا فیصلہ مشکل تھا، دہشت گردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، فیصل کریم کنڈی
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وفاق کے ساتھ مل کر صوبے کے مسائل حل کریں گے اور امن کا قیام یقینی بنائیں گے۔
قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، گورنر خیبر پختونخوا
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عوام امن و استحکام کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
