مواد پر جائیں
اتوار 11، جمادی الثانی 1448ھ 22، نومبر 2026ء آخری اپ ڈیٹ:
تازہ خبریں
پاکستان اور سویڈن کا 1981ء کے دوطرفہ سرمایہ کاری معاہدے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے پر اتفاقپاکستان کرکٹ بورڈ نے 38 کرکٹرز کے لیے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی پچز زیادہ مشکل نہیں تھیں: بابر اعظمسلطان اذلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے کینیڈا کو 1-5 سے شکست دے دیپاکستان نے راولپنڈی میں سري لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر پہلی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کامیابی حاصل کیایشیا کپ بلائنڈ ٹی 20: فائنل منسوخ، پاکستان فاتح قرارپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ، فی تولہ نرخ 15 ہزار 400 روپے کمپاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شکست کی وجوہات پر کوسال مینڈس کا بیانسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی خوش آئند ہے، محمد عباس2036 اولمپکس: بڈاپسٹ کا آسٹریا اور سلوواکیہ کے ساتھ مشترکہ میزبانی پر غوریوفا نیشنز لیگ: کوارٹر فائنل ڈرا کا اعلان، اسپین کا مقابلہ فرانس سے ہوگاپاکستان کی جانب سے سعودی عرب کی سلامتی کے لیے مکمل حمایت کا اعادہ

#شہباز شریف

صفحہ اول ←

26 خبریں

وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ لون کی حد بڑھا کر 25 ملین روپے کر دی

حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے نوجوانوں کے کاروبار اور زراعت کے قرضوں کی اسکیموں کی مد میں 292 ارب روپے مختص کر دیے ہیں جبکہ خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مقرر کیا گیا ہے۔

ویب ڈیسک |

وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کے قیام کیلئے روڈ میپ اور ٹی ڈی اے پی میں اصلاحات کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام کو وسعت دینے اور ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کو عالمی معیار کے مطابق جدید بنانے کی ہدایت کر دی۔

محمد عمران خان |

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ٹی ڈی اے پی کی جدید کاری کی منظوری

ملک سے برآمدات کو فروغ دینے اور پاکستانی مصنوعات کی بین الاقوامی منڈیوں تک رسائی بڑھانے کے لیے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان میں اصلاحات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محمد عمران خان |

وزیراعظم مولانا فضل الرحمان کی عزت کرتے ہیں، سیاسی مخالفت نہیں چاہتے: رانا ثنا اللہ

مشیر برائے سیاسی امور کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

ویب ڈیسک |

بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 17 دہشت گرد ہلاک، ایک سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز نے کچھی اور خاران کے اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کیں۔

ویب ڈیسک |

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی صورتحال پر اہم جائزہ اجلاس

اجلاس میں صوبائی امور، عسکری بریفنگ اور پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات پر غور کیا جا رہا ہے۔

ویب ڈیسک |

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معیشت مستحکم، زرِمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 21.5 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

محمد عمران خان |

پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدم

وزیراعظم نے بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی صدارت حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

ویب ڈیسک |
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا فیصلہ عوام اور معیشت کے تحفظ کیلئے کیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ ناگزیر تھا تاکہ عوام کی جان و مال اور معیشت کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

ویب ڈیسک |

معیشت کی بہتری کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ حکومت کی شب و روز محنت سے ملکی معیشت مستحکم ہوئی ہے جس کا فائدہ عام آدمی کو مل رہا ہے۔

ویب ڈیسک |

وزیراعظم شہباز شریف سے لاہور چیمبر آف کامرس کے فاؤنڈرز گروپ کے وفد کی ملاقات

ملاقات میں ملکی معاشی صورتحال، صنعت و تجارت کے فروغ اور کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

محمد عمران خان |
ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں