#سوات
صفحہ اول ←
خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل
آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صوبے کے مختلف اضلاع، ریجنز اور سنٹرل پولیس آفس میں اہم انتظامی تبدیلیاں کرتے ہوئے نئے افسران تعینات کر دیے۔

سوات اور نوشہرہ میں تعلیمی ادارے بند، میٹرک کے امتحانات ملتوی
انتظامیہ نے سوات اور نوشہرہ میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے پیر 12 اکتوبر کو بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔
