#سفارت کاری
صفحہ اول ←اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا 24 نومبر کو اجلاس، مصنوعی ذہانت اور خودکار ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا جائے گا
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل مسلح تنازعات اور ان کے حل پر مصنوعی ذہانت اور جدید ٹیکنالوجی کے اثرات کا جائزہ لینے کے لیے 24 نومبر کو اجلاس کرے گی۔
ویب ڈیسک |
پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفادات کا تحفظ یقینی بناتے ہوئے علاقائی امن کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم نے مارگلہ ڈائیلاگ 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے تاہم اپنی خودمختاری کے دفاع کیلئے پوری قوت سے اقدامات کرے گا۔
ویب ڈیسک |
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نٹالی بیکر کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا
امریکی سینیٹ سے توثیق کے بعد نٹالی بیکر پاکستان میں مستقل امریکی سفیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی۔
ویب ڈیسک |
مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ علاقائی امن و استحکام کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
ویب ڈیسک |
پاکستان کو جی 24 کی چیئرمین شپ ملنے پر وزیراعظم کا خیرمقدم
وزیراعظم نے بین الحکومتی گروپ آف ٹوئنٹی فور کی صدارت حاصل ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
مسلم ممالک کے مابین اتحاد اور دفاعی تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے: ماہرین
اسلام آباد میں فورم آف انفارمیشن گروپ سیکرٹریز کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں علاقائی کشیدگی اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کے چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک |
اسحاق ڈار کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات، تجارت و دفاع میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
ویب ڈیسک |