#سفارتی تعلقات
صفحہ اول ←
ترک سفیر کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور ترکیہ کے مابین دوطرفہ تعلقات اور دفاعی شعبے میں اشتراک کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاک چین دوستی کے 75 برس، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ کل پاکستان پہنچیں گی
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان اپنے دورے کے دوران چائنا پاکستان انفارمیشن کوریڈور کا افتتاح کریں گی اور اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کریں گی۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا دورہ روس، ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع
ایرانی صدر گیس برآمد کرنے والے ممالک کے فورم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ماسکو جائیں گے، جہاں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔

صدر آصف زرداری کا جرمنی کا کامیاب دورہ مکمل، صحت کے شعبے میں تعاون پر اتفاق
صدر مملکت نے جرمن کمپنی سیمنز کے وفد سے ملاقات کی اور پاکستان میں صحت کی سہولیات کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر زور دیا۔

روس نے اسرائیل کے یہود دشمن مہم میں ملوث ہونے کے الزامات مسترد کر دیے
روسی وزارت خارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم کے دعووں کو بے بنیاد اور حقائق کے منافی قرار دے دیا۔

سعودی اور عراقی وزرائے خارجہ کا رابطہ، علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
سعودی اور عراقی وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونک رابطے میں باہمی سکیورٹی تعاون بڑھانے اور خطے میں کشیدگی کم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

یمن تنازع کا سفارتی حل: مصر کا سعودی عرب کے ساتھ رابطوں میں تیزی
مصری وزیر خارجہ اور انٹیلی جنس چیف نے ریاض میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور اہم پیغام پہنچایا۔

صدر آصف علی زرداری اور مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
صدر مملکت نے مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا، دونوں رہنماؤں نے تعلیم، صحت اور موسمیاتی تبدیلیوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے عزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعلیٰ مریم نواز سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجح البقمی کی ملاقات، باہمی تعاون پر اتفاق
ملاقات میں پنجاب سے سعودی عرب کو زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون: خطے میں امن و استحکام کے لیے اہم پیش رفت
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مابین دفاعی شراکت داری حرمین شریفین کے تحفظ اور علاقائی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ایک اہم قدم ہے۔
ایران کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کی خواہش کا اظہار
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے درمیان دفاعی اتحاد کو خطے کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو 20 تا 22 اکتوبر پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
خالصتان تحریک کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو ایک بار پھر قاتلانہ حملے کی دھمکی
امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی نے نیویارک میں مقیم سکھ رہنما کو ان کی زندگی کو لاحق فوری اور یقینی خطرات سے آگاہ کر دیا ہے۔
پاکستان اور عمان کا مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، 5 معاہدوں پر دستخط
عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حمد البوسعیدی کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی عمان کے وزیر خارجہ سے اہم ملاقات
پاکستان اور عمان نے تجارت، سرمایہ کاری اور عوامی روابط کو فروغ دینے کے لیے دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
