#سعودی اتحاد
صفحہ اول ←یمن: عدن ایئرپورٹ کے قریب میزائل حملہ، حوثیوں کا سعودی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
یمن کے عبوری دارالحکومت عدن میں ایئرپورٹ کے نزدیک دو میزائل گرنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، حوثیوں نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
یمن کے حوثی گروپ کی مدینہ منورہ پر میزائل حملے کی سخت تردید
سعودی اتحاد کی جانب سے کروز میزائل فضا میں تباہ کرنے کے دعوے کے بعد حوثیوں نے اسے کھلا جھوٹ قرار دے دیا۔
سعودی عرب: ریاض اور جنوبی علاقوں میں حوثیوں کے 3 میزائل اور 2 ڈرون تباہ
سعودی قیادت میں قائم اتحاد نے فضائی دفاعی نظام کے ذریعے حوثی باغیوں کے حملے کو ناکام بنا دیا، کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
سعودی عرب: حوثی ملیشیا کے میزائل حملے ناکام، ریاض اور ظہران میں نقصانات
سعودی اتحاد نے حوثیوں کے بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کر دیے، ملبہ گرنے سے ریاض میں چار افراد زخمی ہوئے۔
