مواد پر جائیں
پیر، 2 نومبر 2026 22 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
تازہ
اپ ڈیٹ: غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمیاسکردو: میاں، بیوی اور دو بچوں کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتارآئی سی سی نے سری لنکا کے خلاف فائنل میں سست اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیالاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر شادی شدہ خاتون سے زیادتی، ایک ملزم گرفتاربھارتی ٹی وی اداکار انوج ٹھاکر 33 برس کی عمر میں انتقال کر گئےامریکا اور اسرائیل کے حملے پر ایران کا طویل اور سخت ردعمل کا انتباہپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، شکیل مسعود چیئرمین منتخبآسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف ہوم وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیاآئرش ویمن کرکٹر ربیکا اسٹوکیل نے ڈوپنگ ضابطے کی خلاف ورزی کا اعتراف کرلیاسائبر حملے ٹیکنالوجی کی ناکامی نہیں، ناقص سیکیورٹی وجوہات ہیں: بلال بن ثاقبکراچی میں اسکول وینز میں گیس سلینڈر اور زائد طلبہ بٹھانے پر پابندی عائدپاکستان میں سونے کی قیمتوں میں دو ہزار چار سو روپے فی تولہ اضافہیورپی ممالک میں سپر مارکیٹس کے فریزر سائبر حملے کی زد میںسندھ حکومت کا اسکول وینز میں سی این جی اور ایل پی جی سلنڈرز پر پابندی کا فیصلہافغان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کر لیپاکستان میں پہلی بار کلر گریڈنگ کی جدید تربیت دینے کا فیصلہانسٹاگرام کی دوستی شادی میں تبدیل، اطالوی دلہن لاہور پہنچ گئیچائنا کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے جڑے رہنے کا ماڈل قابلِ تقلید ہے: اسحاق ڈارلاہور میں سموگ اور وائرسز کا حملہ، 7 روز میں 35 ہزار سے زائد مریض رپورٹکراچی میں غیرت کے نام پر شوہر اور بھائی کی فائرنگ سے بیوی اور اس کا دوست قتل
سائنس و ٹیکنالوجی

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

ایک مخصوص ٹیکسٹ میسج کے ذریعے اینڈرائیڈ فونز کو کریش کرنے والے سیکیورٹی نقص CVE-2026-58882 کی نشاندہی کر دی گئی۔

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں ایک سنگین سیکیورٹی خامی سامنے آئی ہے جس کے ذریعے حملہ آور صارف کی مداخلت کے بغیر ڈیوائس کو ناکارہ بنا سکتے ہیں۔ اس سیکیورٹی نقص کو CVE-2026-58882 کا نام دیا گیا ہے، جبکہ سیکیورٹی محقق مارک بلاسزک نے اسے 'ایس ایم ایس آف ڈیتھ' قرار دیا ہے۔

محقق کے مطابق یہ خصوصی ٹیکسٹ میسج صارف کے ان باکس میں ظاہر ہوئے بغیر فون کے کال سسٹم کو متاثر کرتا ہے، جس سے جاری کالز منقطع ہو سکتی ہیں، حتیٰ کہ ایمرجنسی سروسز کی کالز بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔ تقریباً 20 ایسے پیغامات فون کو مسلسل کریش یا بوٹ لوپ میں پھنسانے کا سبب بن سکتے ہیں۔

یہ سیکیورٹی خامی اینڈرائیڈ 12 سے موجود کوڈ میں دیکھی گئی ہے، جس سے گوگل پکسل اور سام سنگ گلیکسی سمیت متعدد اینڈرائیڈ ڈیوائسز متاثر ہو سکتی ہیں۔

گوگل کے ریکارڈز کے مطابق اس مسئلے کا حل 15 جون کو تیار کر لیا گیا تھا اور جولائی میں سیکیورٹی پری ویوز کے ذریعے فراہم کیا گیا تھا۔ اینڈرائیڈ 14 سے 17 تک کے لیے اکتوبر کی سیکیورٹی اپ ڈیٹس میں بھی یہ حل شامل کیا جا چکا ہے۔

سیکیورٹی ماہرین نے صارفین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے اسمارٹ فونز میں تازہ ترین دستیاب سیکیورٹی اپ ڈیٹس فوری طور پر انسٹال کریں تاکہ کسی بھی ممکنہ خطرے سے محفوظ رہا جا سکے۔

تبصرے

اپنی رائے دیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں