#رکشہ ڈرائیور
صفحہ اول ←لاہور میں رکشہ ڈرائیور خاتون کو باتوں میں الجھا کر نقدی اور زیورات لے اڑا، گرفتار
مزنگ پولیس نے چونگی امرسدھو سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو چوبیس گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔
کراچی: اسٹیڈیم روڈ پر گیس لائن لیکیج سے رکشہ جل گیا، ڈرائیور جھلس کر زخمی
واٹر بورڈ کی جانب سے پانی کی لائن بچھانے کے دوران کھدائی سے گیس پائپ لائن متاثر ہوئی، رکشہ ڈرائیور کو تشویشناک حالت میں برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔
پٹرول کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، لاہور کے رکشہ ڈرائیورز شدید مشکلات کا شکار
مہنگائی اور ایندھن کے نرخوں میں بار بار تبدیلی کے باعث رکشہ چلانے والے افراد دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے بھی پریشان ہیں۔
