#روم
صفحہ اول ←
روم سے پرتھ جانے والی پرواز میں کھٹملوں کی موجودگی، طیارہ واپس اتر گیا
آسٹریلوی فضائی کمپنی قنطاس کی پرواز کے دوران اکانومی کلاس میں کھٹمل پائے گئے جس کے بعد طیارے کو واپس روم بلایا گیا۔

کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا
ویٹیکن سٹی نے پوپ لیو کے پھیپھڑوں کے کینسر کی تشخیص اور کامیاب آپریشن کی تصدیق کر دی ہے۔
