#روس
صفحہ اول ←یمن تنازع میں روس کا کردار: توازن برقرار رکھنے کی حکمت عملی
روس یمن میں جاری خانہ جنگی کے دوران حوثی تحریک اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت دونوں کے ساتھ رابطے برقرار رکھے ہوئے ہے۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
صدر زیلنسکی نے کہا کہ اگر روس کی جانب سے حملے جاری رہے تو یوکرین مزید انتظار نہیں کرے گا۔
یوکرین کا روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملہ، توانائی تنصیبات پر حملے روکنے سے انکار
یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے توانائی مراکز پر حملے جاری رہنے کے بعد کیف اب جوابی کارروائیاں روکنے کا پابند نہیں ہے۔
روس اپنی ڈیجیٹل خودمختاری کو مزید مستحکم کرے گا، صدر ولادیمیر پوتن
صدر پوتن نے سائبر سکیورٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔
پاکستان اور روس کا تجارت، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیراعظم شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف کی ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور دیا گیا۔
امریکا اور روس کے درمیان ڈیزل معاہدہ، دو طرفہ تعلقات میں اہم پیشرفت
امریکا اور روس کے درمیان ڈیزل کی سپلائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے اقتصادی تعلقات میں بہتری کی امید ہے۔
روس اور پاکستان کا سیکیورٹی و انسدادِ جرائم میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روسی ہم منصب ولادیمیر کولوکولتسیف کے درمیان اسلام آباد میں اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
برطانیہ کی سلامتی کو روس، ایران اور مصنوعی ذہانت سے خطرہ ہے، ایم آئی فائیو
برطانوی خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ ایک دہائی میں بیرونی دشمنوں کے خطرات چار گنا بڑھ گئے ہیں۔
روسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی دعوت پر روس کے وزیر داخلہ کا یہ پاکستان کا پہلا تاریخی دورہ ہے۔
روس سے ڈیزل خریدنے کے ٹرمپ کے منصوبے پر امریکی سینیٹرز کا احتجاج
امریکی قانون سازوں نے ماسکو سے ایندھن کی خریداری کا فیصلہ فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔
روس: سائبیریا میں لیب ورکر کی پراسرار موت، عالمی ادارہ صحت کی تحقیقات جاری
سائبیریا کے تحقیقی مرکز میں کام کرنے والی 28 سالہ خاتون کی موت کی حتمی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی، عالمی ادارہ صحت نے تشویش کا اظہار کر دیا۔
روس اور یوکرین توانائی جنگ بندی پر متفق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی سے متعلق جنگ بندی فوری طور پر نافذ ہو رہی ہے۔
