#قطر
صفحہ اول ←
پاکستان اور قطر کا زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبوں میں تجارتی شراکت داری کا عزم
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے قطری وفد سے ملاقات میں زرعی تعاون کو طویل مدتی تجارتی تعلقات میں بدلنے پر زور دیا ہے۔
محمد عمران خان |
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور قطری وزیراعظم کی آج وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات
ملاقات کا مقصد ایران کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے اور جوہری پروگرام پر سفارتی پیش رفت کا جائزہ لینا ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکی صدر نے ایران کے جزیرہ قشم پر فضائی حملوں کی تصدیق کر دی
امریکی صدر نے دعویٰ کیا ہے کہ تہران کے ساتھ مذاکرات میں خاطر خواہ پیش رفت ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکہ اور امیرِ قطر کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی بحران کے خاتمے پر تبادلہ خیال
دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور سفارتی کوششوں کا جائزہ لیا۔
ویب ڈیسک |
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر اختلافات برقرار ہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات کے بعد جنگی کارروائیوں کا امکان مسترد نہیں کیا۔
ویب ڈیسک |
آبنائے ہرمز پر کشیدگی: ایران کا امریکی جواب مسترد، امریکی صدر کی فضائی کارروائی کی تصدیق
قطر کی ثالثی میں مذاکرات جاری ہیں جبکہ خلیج فارس میں آئل ٹینکرز پر حملوں اور جوابی کارروائیوں سے خطے میں صورتحال کشیدہ ہے۔
ویب ڈیسک |
اے سی سی رائزنگ اسٹارز ایشیا کپ: پاکستان شاہینز کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
عبدالصمد ٹیم کی قیادت کریں گے، ایونٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔
محمد عمران خان |
امریکی حکومت کی افغان مہاجرین کو پاکستان بدر کرنے کی تیاری
میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی انتظامیہ پیر کے روز افغان مہاجرین کو پاکستان ڈی پورٹ کرنے کی پروازیں شروع کر سکتی ہے۔
ویب ڈیسک |