مواد پر جائیں
جمعہ، 6 نومبر 2026 26 جمادی الاول 1448ھ آخری اپ ڈیٹ:
بریکنگ
کراچی: نیا ناظم آباد میں عمارت کا حصہ گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 6 زخمیپاکپتن: بس اور ٹرک میں تصادم، 11 جاں بحق، 6 زخمی ساہیوال ریفرالیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں روک دیںکرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلانوفاقی اور صوبائی حکومتوں کا 9 نومبر کو یومِ اقبال پر عام تعطیل کا اعلانسلامتی کونسل نے پاکستان کی سفارتی کوششوں پر مبنی بیان متفقہ طور پر منظور کر لیاکراچی: شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 9 سالہ بچہ جاں بحقگنی بساؤ میں متنازع ہیپاٹائٹس بی ویکسین ٹرائل منسوخبرطانوی کامیڈین رسل برانڈ زیادتی اور جنسی ہراسانی کے مقدمے میں مجرم قرارپاکستان اور سری لنکا ٹیسٹ سیریز، قومی کھلاڑیوں کی اسلام آباد آمد شروعپی سی بی اور ابوظہبی ٹی 10 انتظامیہ کے درمیان این او سی کا تنازع حلکراچی: گلشنِ حدید میں گھر پر فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق، بیٹا زخمیگولف کی دنیا میں ہلچل، لیو گولف (LIV Golf) اپنے آپریشنز بند کرنے پر مجبورفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر اطمیناناسٹیٹ بینک کے غیر ملکی ذخائر میں 39 ملین ڈالر کا اضافہ، مجموعی سطح 21.56 ارب ڈالر ہوگئیاسرائیل: نیتن یاہو کی وزارتِ عظمیٰ کی راہ میں رکاوٹیں، گادی آئزن کوٹ کی پوزیشن مضبوطانگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب گلوسٹر شائر کا ٹی 20 بلاسٹ کیلئے نام تبدیللاہور: شہری سے کھانے کے پیسے مانگنے والے تین پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درجچین اور کویت کی جانب سے 4.3 ارب ڈالر قرض رول اوور کی یقین دہانیبرطانیہ میں ہونے والے جی 20 سربراہی اجلاس میں ولادیمیر پیوٹن شرکت نہیں کریں گے

#روزنامہ پاکستان

صفحہ اول ←

2,013 خبریں

نیوز ڈیسک

بھارت: الیکشن کمیشن کے سربراہ کے خلاف اپوزیشن کا احتجاج اور تحفظات میں اضافہ

بھارتی الیکشن کمیشن کے سربراہ پر ووٹ ڈیٹا بیس میں متنازع تبدیلیوں اور دیگر ارکان کے تحفظات کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

موبائل سگنل نہ ہونے کے باوجود کال کیسے ممکن ہے؟ وائی فائی کالنگ کی ٹیکنالوجی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق وائی فائی کالنگ کے ذریعے صارفین کمزور سگنلز والے علاقوں میں بھی اپنے نمبر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

نیوز ڈیسک

ہری پور: پانچ سالہ آیت نور قتل کیس میں تین ملزمان کی ضمانت منظور

پشاور ہائیکورٹ کے ایبٹ آباد بینچ نے پولیس کی تفتیشی رپورٹ کی روشنی میں تینوں ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

نیوز ڈیسک

کلاسک فلم ‘پاکیزہ’ کی ڈیجیٹل بحالی، لندن میں خصوصی نمائش کا اعلان

ہدایت کار کمال امروہی کی شاہکار فلم 'پاکیزہ' کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ دوبارہ بڑی سکرین پر پیش کیا جائے گا۔

نیوز ڈیسک

نئی دہلی میں احتجاج پر پابندی، راہول گاندھی کی حمایت، سینکڑوں افراد زیر حراست

بھارتی دارالحکومت میں الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے روکنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات، میٹرو اور ٹرین سروسز معطل کر دی گئیں۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: ویزا فراڈ کا شکار طالبہ کی خودکشی، وزیراعظم کا نوٹس، مقدمہ درج

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

نیوز ڈیسک

فرانس، بھارت اور پاکستان میں عوامی مظاہرے، جمہوریت اور شہری حقوق پر بحث چھڑ گئی

مختلف ممالک میں تعلیمی مسائل، انتخابی فہرستوں میں ترمیمی عمل اور سیاسی مطالبات پر جاری احتجاج نے ریاست اور شہریوں کے تعلق پر نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔

نیوز ڈیسک

پیرس: بچوں کے آن لائن استحصال کے عالمی نیٹ ورک میں ملوث بھارتی شہری کو 20 سال قید

فرانسیسی عدالت نے معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے اور پرتشدد مواد پھیلانے میں ملوث بھارتی شہری روہن رانے کو بیس سال قید کی سزا سنا دی۔

نیوز ڈیسک

امریکی کمپنی کا بغیر کھڑکیوں والا جدید طیارہ بنانے کا اعلان

جیٹ زیرو نامی اسٹارٹ اپ کمپنی کا تیار کردہ زیڈ 4 طیارہ اپنی منفرد ساخت اور بلینڈڈ ونگ باڈی ڈیزائن کی بدولت فضائی سفر میں انقلاب لائے گا۔

نیوز ڈیسک

کراچی: نیو کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار

نیو کراچی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد دو مبینہ بھتہ خوروں کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔

نیوز ڈیسک

کراچی ایئرپورٹ پر عمرہ زائرین اور بین الاقوامی مسافروں کی ویکسی نیشن کا آغاز

بارڈر ہیلتھ سروسز نے جناح ٹرمینل پر 24 گھنٹے فعال ویکسی نیشن سینٹر قائم کر دیا جہاں مسافروں کو سفری تقاضوں کے مطابق ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

نیوز ڈیسک

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے سوا کوئی راستہ نہیں بچا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ سے بچنے کی تمام تر کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔

نیوز ڈیسک

اسلام آباد: طالبہ سے 93 لاکھ کا فراڈ کرنے والا ملزم گرفتار، ایف آئی اے میں مقدمہ درج

انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کو امریکا میں اسکالرشپ کا جھانسہ دے کر رقم بٹوری گئی تھی، ملزم تہہ خانے میں چھپا ہوا تھا۔

نیوز ڈیسک

پمز ہسپتال کی نرس رضیہ نورین کیلئے تمغے کا اعلان

نرسری میں زیر علاج نوزائیدہ بچے کی بروقت طبی امداد سے جان بچانے پر نرس کی خدمات کا اعتراف کیا گیا ہے۔

نیوز ڈیسک

برطانیہ: راجہ ناصر محمود کی والدہ کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہارِ تعزیت

برمنگھم سنٹرل مسجد میں مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی، کمیونٹی کی اہم شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔

ڈیلی پاکستان آن لائن کے بارے میں

باخبر پاکستان، باوقار صحافت

ڈیلی پاکستان آن لائن ایک آزاد اور غیر جانبدار اردو نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی اہم، تازہ ترین اور مستند خبریں لمحہ بہ لمحہ آپ تک پہنچاتا ہے۔ سیاست، کاروبار، کھیل، شوبز، صحت، سائنس و ٹیکنالوجی اور دیگر اہم موضوعات پر بروقت، درست اور جامع معلومات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہر خبر شائع ہونے سے پہلے معتبر ذرائع سے پرکھی جاتی ہے اور شستہ، رواں اردو میں پیش کی جاتی ہے، تاکہ قارئین تک صرف سچی، واضح اور قابلِ اعتماد خبر پہنچے۔

محمد عمران خان
چیف ایڈیٹرمحمد عمران خان

سینئر صحافی جو کئی بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی کوریج کر چکے ہیں۔ ڈیلی پاکستان آن لائن کی ادارتی پالیسی، خبروں کی تصدیق اور معیار ان کی نگرانی میں ہے۔

  • نیوز ڈیسک — قومی، بین الاقوامی، عدالت اور جرم و سزا کی خبریں

ہمیں فالو کریں