#لندن
صفحہ اول ←
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کے بعد ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے صدر نے پاکستان ایئر فورس کے طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ثانیہ اشفاق کو لندن میں سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ سے نواز دیا گیا
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کو لندن میں ایک پروقار تقریب کے دوران سپر وومن ریزیلینس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
