#دفتر خارجہ
صفحہ اول ←
پاکستان، مصر اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
آر فور گروپ نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا۔

ریاض ایئرپورٹ حملہ: اسحاق ڈار کا اظہارِ تشویش، 6 پاکستانی زخمی
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ریاض ایئرپورٹ پر حوثی حملے کی مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کی سلامتی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
