#حکومت مذاکرات
صفحہ اول ←پی ٹی آئی دہشت گرد ہے تو مذاکرات کیوں کیے؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے فوری طور پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔
وزیراعظم کی حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات کی خواہش، کمیٹیوں کا اجلاس متوقع
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے لیاقت بلوچ سے رابطہ کر کے پیٹرولیم لیوی پر بات چیت کی ہے۔
