#حوثی حملے
صفحہ اول ←مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: خلیجی معیشتوں کو درپیش چیلنجز اور آئی ایم ایف کے خدشات
خطے میں جاری تنازعات کے باعث توانائی کی ترسیل اور تجارتی سرگرمیاں متاثر، آئی ایم ایف نے خلیجی ممالک کی معاشی نمو میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
مکہ دفاعی معاہدہ: ترکی کی جانب سے سعودی عرب کو عسکری معاونت کی تیاری
ترکی کی وزارتِ دفاع نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کی مدد کے لیے قانونی اور عسکری روڈ میپ پر کام شروع کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
سلامتی کونسل نے سعودی عرب کی خودمختاری کی حمایت کرتے ہوئے حوثی ملیشیا کی جانب سے شہری تنصیبات پر حملوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیا۔
