#حادثے
صفحہ اول ←اس لفظ سے کوئی خبر نہیں ملی۔ کوئی اور لفظ آزمائیں یا نیچے تازہ خبریں دیکھیں۔
تازہ ترین

نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا ماسٹر پلان: محسن نقوی نے عاقب جاوید کی کاوشوں کو سراہا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے ماسٹر پلان کی تیاری میں عاقب جاوید اور ڈیزائننگ ٹیم کی محنت کی تعریف کی ہے۔

متحدہ عرب امارات کی ریاست فجیرہ میں المناک ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
فجیرہ میں 18 گاڑیوں اور 5 ٹرکوں کے ٹکرا جانے سے چودہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔

راولپنڈی ٹیسٹ: ڈیبیو پر ثاقب خان کی تباہ کن بولنگ، 7 شکار کر کے تاریخ رقم کر دی، خراب موسم اور بارش کے باعث چوتھے روز کا کھیل متاثر
نوجوان فاسٹ بولر ثاقب خان کی اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں زبردست کم بیک کیا ہے، تاہم چوتھے روز خراب موسم، کم روشنی اور بارش کے باعث کھیل جلد روکنا پڑا جس کے بعد میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل کا ٹاکرا ہفتے کو ہوگا
پاکستان نے بنگلادیش اور بھارت نے افغانستان کو شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

جینسن ہوانگ کی برطرفی کے بعد اربوں ڈالر کی کمپنی ’این ویڈیا‘ کی باگ ڈور سنبھالنے والی کولیٹ کریس کون ہیں؟
مائیکروسافٹ اور سسکو جیسی بڑی کمپنیوں کا وسیع تجربہ رکھنے والی کریس کا شمار امریکہ کی امیر ترین سیلف میڈ خواتین میں ہوتا ہے۔ کمپنی بورڈ نے جینسن ہوانگ کو مبینہ چینی جاسوس خاتون سمیت دو غیر ازدواجی تعلقات کے اسکینڈل کے بعد عہدے سے ہٹایا ہے۔ 2013 سے بطور سی ایف او خدمات انجام دینے والی کولیٹ کریس کے دور میں کمپنی کی آمدنی 4 ارب ڈالر سے بڑھ کر 215 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔

پاکستان کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 26.84 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ذخائر میں 11 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
