#وزارت داخلہ
صفحہ اول ←
متحدہ عرب امارات کے علاقے فجیرہ میں ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق
فجیرہ میں اٹھارہ گاڑیوں اور پانچ ٹرکوں کے ٹکرا جانے سے چودہ افراد جان کی بازی ہار گئے۔
ویب ڈیسک |
سائبر کرائم کے خاتمے کیلئے این سی سی آئی اے کو وسائل فراہم کریں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ نادرا کے پاک آئی ڈی پلیٹ فارم کے ذریعے سائبر کرائم کی شکایات درج کرانے کی سہولت جلد شروع کی جائے گی۔
ویب ڈیسک |
سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی اور جنید اکبر کی بازیابی کیلئے آئینی درخواست دائر
درخواست میں وزارتِ دفاع، وزارتِ داخلہ، چیف سیکریٹری اور آئی جی خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |
پاکستان اور سوڈان کا سیکیورٹی اور سائبر کرائم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیر داخلہ محسن نقوی نے سوڈانی ہم منصب سے ملاقات میں امن سازی اور تعمیر نو میں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔
ویب ڈیسک |
برطانیہ میں فلسطین ایکشن پر پابندی سپریم کورٹ میں چیلنج، درجنوں گرفتار
برطانوی عدالتِ عظمیٰ میں فلسطین ایکشن کی پابندی کیخلاف سماعت شروع، مظاہرین حراست میں۔
ویب ڈیسک |
قاہرہ کی مرکزی شاہراہ پر ڈیجیٹل بل بورڈ ہیک، نازیبا ویڈیو نشر
مصری دارالحکومت کے اہم روڈ پر اشتہاری اسکرین پر نامناسب مناظر چلنے پر سکیورٹی اداروں نے تحقیقات شروع کر دیں۔
ویب ڈیسک |