#جیل
صفحہ اول ←سابق وزیراعظم عمران خان کی طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے درخواست
پاکستان کے سابق وزیراعظم نے جیل میں اپنی صحت کی صورتحال کے پیشِ نظر فوری طبی امداد کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک |
بانی پی ٹی آئی کو نجی اسپتال منتقل کیے جانے کا امکان
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت اور طبی معائنے کے پیشِ نظر انہیں نجی اسپتال منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
ویب ڈیسک |
امریکی جیل میں قید وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو کا مذہبی کتب کا مطالعہ
وینزویلا کے سابق صدر نکولس مادورو امریکی حراست کے دوران قرآن مجید اور ان جیل کا مطالعہ کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک |
عمر قید کی سزا 15 سال سے کم نہیں ہو سکتی: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ صدارتی معافی یا اچھے رویے سے بھی عمر قید کی مدت 15 سال سے کم نہیں ہوسکتی۔
ویب ڈیسک |
امریکہ: سزائے موت سے بچ جانے والی قیدی کرسٹا پائیک کا مسلسل تکلیف میں مبتلا ہونے کا انکشاف
امریکی ریاست ٹینیسی میں سزائے موت پر عملدرآمد کی ناکام کوشش کے بعد کرسٹا پائیک نے پہلی بار عوامی بیان جاری کر دیا۔
ویب ڈیسک |
سپریم کورٹ: قتل کیس کے ملزم کی قبل از وقت رہائی قانون کے خلاف قرار
عدالت نے ملزم کو دوبارہ حراست میں لے کر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک |