#قیمتیں
صفحہ اول ←
پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.11 فیصد کمی، سالانہ بنیادوں پر 9.49 فیصد اضافہ
ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح میں کمی دیکھی گئی ہے۔
محمد عمران خان |
پاکستان میں سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 8 ہزار 936 روپے پر برقرار
ملک بھر میں مسلسل چھ روز تک کمی کے رجحان کے بعد سونے کی قیمتیں مستحکم ہو گئیں۔
محمد عمران خان |
عالمی منڈی میں خام تیل اور سونے کی قیمتوں میں اضافہ، چاندی اور کپاس سستی
بین الاقوامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے آخری روز خام تیل، سونے اور زرعی اجناس کے نرخوں میں تیزی دیکھی گئی۔
محمد عمران خان |
بٹ کوائن کی قیمت رواں سال اگست کے بعد پہلی بار 70 ہزار ڈالر سے نیچے گر گئی
معروف ڈیجیٹل کرنسی کی قدر میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو عالمی مارکیٹ میں زیرِ بحث ہے۔
محمد عمران خان |
ایل پی جی ایسوسی ایشنز کا 16 نومبر سے ملک گیر ہڑتال کا اعلان
حکومت کے نئے پرائسنگ فارمولے کے خلاف ایل پی جی کی فروخت بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک |